• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پانی، بجلی کی طویل بندش کے خلاف حب ریور روڈ پر علاقہ مکینوں کا احتجاج

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پانی وبجلی کی طویل بندش کے خلاف حب ریور روڈ پر علاقہ مکینوں نے سڑک کو بلاک کرکے احتجاجی مظاہرہ کیا جسکے باعث گاڑیوں کی طویل قطاریں لگ گئی،مشر ف کالونی کے مکینوں نےحب ریور روڈ دونوں سڑکوں کو ٹریفک کے لیے بند کردیا تھا،پولیس کی جانب سےجلد بجلی کی بحالی کی یقین دہانی پر مظاہرین نے اپنا احتجاج ختم کیا جس کے بعد ٹریفک کی روانی بحال کر دی گئی۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید