کراچی (اسٹاف رپورٹر)کراچی میں بارش کے دوران متعدد علاقوں میں بند ہونے والی بجلی دوسرے روز بھی بحال نہ ہو سکی، لوگوں نے گز شتہ رات جاگ کر گزاری، لوگ بدھ کو دن بھر بجلی بحال ہونے کا انتظار کرتے رہے۔