• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نارتھ ناظم آباد، کرنٹ لگنے سے نوجوان جاں بحق

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) نارتھ ناظم آبادبلاک C میں دکان میں بجلی کا کرنٹ لگنے سے 18 سالہ احمد ولد عبدالقادر جاں بحق ہوگیا ، لاش عباسی شہید اسپتال منتقل کی گئی۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید