• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈینگی سرویلینس کی یومیہ رپورٹ پیش ،دیہی علاقوں میں12 شہرسے 6 کیسز کی تصدیق

اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار )وفاقی دارالحکومت میں ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ڈینگی سرویلینس کی یومیہ رپورٹ پیش کر دی گئی ہے ، ضلعی ٹیموں نے مختلف یونین کونسلز اور سیکٹرز میں انسداد ڈینگی انسپکشنز مکمل کیے اورگزشتہ روز مجموعی طور پر 1067 مقامات کا تفصیلی معائنہ کیا گیا ۔
اسلام آباد سے مزید