• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اساتذہ کی تمام کٹیگریز سے متعلقہ چیک لسٹیں آویزاں کر دی گئیں

راولپنڈی (خصوصی نمائندہ)اساتذہ و سرکاری ملازمین ضلع راولپنڈی کی بہترین سہولت اور آسانی کے لیے سکول ایجوکیشن پینشنرز ایسوسی ایشن پنجاب کی تجاویز اور درخواست پر چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی راولپنڈی طارق محمود اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر( ایڈمن ) محمد عرفان نے اپنے آفس کے باہر تمام کٹیگریز سے متعلقہ چیک لسٹیں نوٹس بورڈ پر آویزاں کردی ہیں جو یقینی طور پر عوا الناس کی سہولت اور معلومات کے لیے ایک احسن اقدام ہے۔
اسلام آباد سے مزید