راولپنڈی (جنگ نیوز)سربراہ پاکستان سویٹ ہوم زمرد خان (ہلال امتیاز) نے کہا ہے کہ ہم سیلاب زدگان کے ساتھ کھڑے ہیں ،سربراہ پاکستان سویٹ ہوم زمرد خان (ہلال امتیاز) کی جانب سے چنیوٹ اور بونیر میں سیلاب زدگان کے لیے لگائے گئے سیلاب متاثرین کیمپ سے روزانہ کی بنیاد پر ہزاروں متاثرین کو کھانا مہیا کیا جا رہا ہے۔