• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تشدد کا شکار کم سن ملازمہ و مری میں بھیک مانگنے والے دس بچے چائلڈ پروٹکیشن بیورو کے حوالے

راولپنڈی (اپنے رپورٹرسے )ضلع مری سے بھیک مانگنے والے دس بچوں کو پکڑ کر چائلڈ پروٹکیشن بیورو راولپنڈی کے حوالے کردیا گیا ہے۔ڈپٹی کمشنر مری آغا ظہیر عباس شیرازی کی ہدایت پر مال روڈ مری اور گردونواح میں انسداد گداگری آپریشن کیا گیا۔ جس میں چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو، سول ڈیفنس، پیرا اور سی ڈی پی کی ٹیموں نے مشترکہ طور پر کارروائی کی۔
اسلام آباد سے مزید