• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈی ایس پی وقار عظیم ایس ڈی پی اوکہوٹہ تعینات

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)ڈی ایس پی محمدوقار عظیم کو ایس ڈی پی اوکہوٹہ تعینات کردیاگیا،آئی جی پولیس پنجاب ڈاکٹر عثمان انورنے ایس ڈی پی اوفیصل آباد محمدوقار عظیم کو کہوٹہ سرکل کا ایس ڈی پی اوجب کہ ان کے پیش رومحمد افضل لودھی کو ڈی ایس پی انٹرنل اکاؤنٹبیلٹی برانچ راولپنڈی ریجن تعینات کردیا۔
اسلام آباد سے مزید