• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اقدام قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم گرفتار

راولپنڈی(سٹاف رپورٹر ) اقدام قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم کوگرفتار کرلیاگیا،تھانہ مندرہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے اقدام قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم کو گرفتار کر لیا، پولیس کے مطابق مذکورہ اشتہاری مجرم نے سابقہ رنجش پر اپنے ساتھیوں کے ہمراہ فائرنگ کر کے شہری کو زخمی کر دیا تھا، واقعہ کا مقدمہ اپریل 2025 میں درج کیا گیا تھا، ملزم گرفتاری سے بچنے کے لیے روپوش ہو گیا تھاجسے مندرہ پولیس نے ٹریس کر کے گرفتار کیا، پولیس کے مطابق اس کے دیگر ساتھیوں کی گرفتاری کا تحرک جاری ہے۔
اسلام آباد سے مزید