• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جیفری ایسپٹین سے تعلقات، امریکا میں متعین برطانوی سفیر پیٹر منڈیلسن برطرف

دائیں جانب برطرف برطانوی سفیر پیٹر منڈیلسن اور جنسی جرائم میں سزا یافتہ جیفری ایسپٹین(تصویر سوشل میڈیا)۔
دائیں جانب برطرف برطانوی سفیر پیٹر منڈیلسن اور جنسی جرائم میں سزا یافتہ جیفری ایسپٹین(تصویر سوشل میڈیا)۔

برطانیہ نےامریکا میں تعینات اپنے سفیر پیٹر منڈیلسن کو جیفری ایسپٹین سے تعلقات کے الزام پر عہدے سے برطرف کر دیا۔

لندن سے برطانوی وزات خارجہ سے جاری بیان کے مطابق برطانوی وزیراعظم سر کیئر اسٹارمر نے خارجہ سیکریٹری کو منڈیلسن کو عہدے سے برطرفی کی ہدایت کی۔

اس حوالے سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ای میلز سے ظاہر ہوتا ہے کہ پیٹر مینڈلسن کا جیفری ایپسٹین کے ساتھ تعلق کس قدر گہرا اور وسیع تھا۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید