• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مصطفی عامر قتل کیس، ملزم ارمغان و دیگر کے خلاف فرد جرم کی کاروائی مؤخر

کراچی (اسٹاف رپورٹر)انسداد دہشتگردی عدالت/ جوڈیشل کمپلیکس نے مصطفی عامر قتل کیس سمیت 6 مقدمات میں ملزم ارمغان ودیگر کے خلاف فرد جرم کی کاروائی مؤخر کردی،وکیل صفائی نے مکمل دستاویزات فراہمی کی درخواست دائر کردی،عدالت نے دستاویزات فراہمی کی درخواست پر آئندہ سماعت پر دلائل طلب کرلئے اور مقدمات کی سماعت 18 ستمبر تک ملتوی کردی۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید