• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آگرہ تاج، لیاری ندی سے آنے والا پانی کلیئر، اسسٹنٹ کمشنر لیاری سے اظہار تشکر


کراچی (نیوز ڈیسک) آگرہ تاج کالونی میں لیاری ندی کے اوورفلو ہونے کے بعد آنے والا پانی کلیئر کروادیا گیا ، علاقہ مکینوں نے لیاری ندی کے پانی کی نکاسی پر مکمل تعاون پر اسسٹنٹ کمشنر لیاری ندیم اورنگزیب سے اظہار تشکر کیا ہے۔علاقہ معززین کا کہنا ہے کہ اسسٹنٹ کمشنر کا متاثرہ علاقے میں خود پہنچنا اور کام کی نگرانی کرنا ان کا اپنے منصب کے ساتھ دیانتداری کاثبوت ہے ۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید