کراچی (اسٹاف رپورٹر)مرکزی جماعت اہلسنت کراچی کے زیر اہتمام ہفتہ 13ستمبر کو نشتر پارک میں ہونےوالی سالانہ مرکزی ختمِ نبوت کانفرنس حالیہ بارشوں اور سیلاب کے باعث مؤخر کر دی گئی ہے ،نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا ۔