کراچی( اسٹاف رپورٹر )ڈسٹرکٹ سٹی پولیس نے کلاکوٹ اور چاکیواڑہ کی حدود سے جوئے کا اڈہ چلانے و کھیلنے میں ملوث 13ملزمان روہاس، محمد یونس، شہباز، محمد اسرار، عبد القادر، شہزاد، حارث، عمیر، عمر خان، فراز،شہزاد، انور علی اور ابرار علی کو گرفتار کرکے جوئے کی رقم اور سٹہ پرچیاں برآمد کرلیں ۔