کراچی ( پ ر) خانوادہ اقبال الظفر نقوی کی جانب سے جشن صادقین کا جلسہ ہفتہ13 ستمبر کی شب 8.40پر العارف ہاؤس نیو رضویہ سوسائٹی میں منعقد ہوگا ، صدارت شاداب رضوی، علامہ رضی جعفر اور حسن ظفر نقوی کرینگے،نظامت کے فرائض شجاع عباس ایڈوو کیٹ انجام دینگے۔