کراچی(اسٹاف رپورٹر) ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے میٹرک بورڈ سے الحاق شدہ اسکولوں کی تجدیدسال 2025-26ء اور نئے اسکولوں کے الحاق کیلئے درخواست فارم جمع کرانے کی تاریخ میں بغیر لیٹ فیس 30ستمبر 2025تک توسیع کر دی ہے۔