• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سندھ حکومت اور مئیر کی نااہلی سے شہر میں تباہی و بربادی ہے، ایم ڈبلیو ایم


کراچی(اسٹاف رپورٹر)مجلس وحدت مسلمین کراچی ڈویژن کے پولیٹیکل سیکریٹری علامہ مبشرحسن نے وحدت ہاؤس انچولی سوسائٹی میں فلڈ ریلیف مہم میں مصروف رضاکاروں کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہےکہ سندھ حکومت اور مئیر کراچی کی نااہلی اور کرپشن کی وجہ سے شہر کراچی میں ہر جگہ تباہی وبربادی کے مناظر ہیں، انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی کی سندھ حکومت گڈ گورننس اور اعلیٰ کارکردگی کے کھوکلے دعوے کرتی ہے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید