• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی ( جنگ نیوز)جنگ فورم کے زیر اہتمام ایوان خاص "پاکستان کا سیاسی اور معاشی مستقبل" کے موضوع پر منعقد ہو گا،مہمان خاصسابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی گفتگو کریں گے ،میزبانی کے فرائض محمد اکرم خان سرانجام دیں گے، فورم بدھ 29 اپریل، شام 3 بجے دادا بھائی انسٹی ٹیوٹ آف ہائر ایجوکیشن، شہید ملت روڈ میں منعقد ہو گا۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید