کراچی (پ ر) انجینئر وسیم عابدی کے مطابق رہبر معظم علی خامنہ ای کی مجلس ترحیم خیرالعمل ٹرسٹ کی جانب سےجمعرات 30 اپریل کو مسجد خیرالعمل انچولی سوسائٹی میں 8 بجے شب منعقد ہوگی ،خطاب مولانا سید احمد اقبال کرینگے- ٹرسٹ کے جنرل سیکرٹری میثم کاظمی نے وقت کی پابندی کے ساتھ شرکت کی گزارش کی ہے۔