کراچی (اسٹاف رپورٹر)انسداد دہشت گردی عدالت/ جوڈیشل کمپلیکس نے وکلا طرفین کے دلائل مکمل ہونے کے بعد لیاری آپریشن کے دوران پولیس پر حملے سے متعلق لیاری گینگ وار کے سرغنہ عزیر بلوچ کے خلاف دھماکہ خیز مواد اور غیر قانونی اسلحہ ایکٹ کے مقدمہ کا فیصلہ محفوظ کرلیا۔