کراچی ( اسٹاف رپورٹر )کورنگی نمبر پونے چھ سیکٹر A/44 میں چار نقاب پوش ڈاکوؤں نے ریسٹورنٹ میں موجود افراد کی تلاشی لی اور انھیں موبائل فون اور نقد رقم سے محروم کر دیا ،ملزمان ریسٹورنٹ کی رقم بھی لے گئے۔