کراچی( اسٹاف رپورٹر ) سپر ہائی وے گڈاپ روڈ کنارے سے ایک شخص کی لاش ملی ، عمر 35 سے 40 برس ہے تاہم فوری شناخت نہیں ہو سکی ،سرجانی سیکٹر فائیو ڈی کے قریب روڈ کنارے سے ایک شخص کی لاش ملی ،پولیس کے مطابق متوفی کی عمر 30 سے 35 برس کے درمیان ہے، شناخت کی کوئی چیز برآمد نہیں ہوئی۔