• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حکومت انتقامی کارروائیوں پر یقین نہیں رکھتی ہے ،رہنما ن لیگ بیگم شاہدہ قدیر

اسلام آ باد(خصوصی نامہ نگار) مسلم لیگ(ن) اسلام آباد کی سنیئر رہنما بیگم شاہدہ قدیر نے اپنے جاری بیان میں کہاہے کہ مسلم لیگ(ن)ایک مستحکم سیاسی قوت ہے ،ہمیشہ جمہوری اقدار، آئین کی بالادستی اورعوامی فلاح و بہبود کو مقدم رکھاہے ،یہی پارٹی جو ملک کو بحرانوں سے نکالنے اورعوام کو ریلیف فراہم کرنے کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہے، مسلم لیگ(ن) کی حکومت انتقامی کارروائیوں پر یقین نہیں رکھتی ہے۔
اسلام آباد سے مزید