• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سبزی منڈی میں نامعلوم شخص کی لاش برآمد

اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار ) تھانہ سبزی منڈی کی گرین بیلٹ سے ایک نامعلوم شخص کی ڈیڈ باڈی ملی ہے جسے پمز ہسپتال کے مردہ خانے منتقل کر دیا گیا ہے تھانہ سمبل کے علاقے میں جھگڑے کے دوران ایک بھائی نے دوسرے کو فائر مار کے شدید زخمی کر دیا ۔
اسلام آباد سے مزید