• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بارانی زرعی تحقیقاتی ادارہ چکوال میں سالانہ پروگرام تحقیق کے حوالے سے اجلاس

راولپنڈی (اپنے رپورٹرسے)بارانی زرعی تحقیقاتی ادارہ چکوال میں سالانہ پروگرام برائے تحقیق کے حوالے سے اجلاس ہوا۔ بارانی زرعی تحقیقاتی ادارہ چکوال کے ڈائریکٹر ڈاکٹر ندیم احمد نے بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ بارانی زرعی تحقیقاتی ادارہ چکوال مختلف فصلات اور باغات پر کام کر رہا ہے۔ خطہ پوٹھوہار میں ہائی ویلیو کراپس جن میں بلیک بیری،نیکٹرین،پستہ،اوکیڈو کو متعارف کروانے کے لیے کردار کررہا ہے۔
اسلام آباد سے مزید