• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

راولپنڈی،منشیات کے سمگلروں کو اٹھارہ برس قید

راولپنڈی (نمائندہ جنگ) سیشن کورٹس نے منشیات کی سمگلنگ کے الزام میں گرفتار دو ملزمان کو مجموعی طور پر اٹھارہ برس قید اور جرمانے کی سزا سنا دی، تھانہ صدر واہ کینٹ کی پولیس نے گزشتہ برس اگست میں ملزم واجد علی کو حراست میں لیکر ایک کلو 800گرام چرس برآمد کی تھی، اسی طرح بنی پولیس نے گزشتہ برس نومبر میں کارروائی کرتے ہوئے ملزم رمیز کو گرفتار کر کے ایک کلو 250گرام چرس برآمد ہونے پر مقدمہ درج کیا تھا۔
اسلام آباد سے مزید