• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

11 سالہ بچی کو رات بھر درندگی کا نشانہ بنانیوالے4اوباشوں کو گرفتار نہ کر سکی

اسلام آباد ( خصوصی نامہ نگار) سیکرٹریٹ پولیس ایک ماہ گزرنے کے باوجود 11 سالہ بچی کو رات بھر زبردستی درندگی کا نشانہ بنانے والے چار اوباشوں کو گرفتار نہ کر سکی، تھانہ سیکرٹریٹ میں محلہ پڑی قائد اعظم یونیورسٹی کے محمد فیاض کی صاحبزادی سمیرا بی بی نے رپورٹ درج کرائی کہ اس کی بہن بری امام دربار گئی جہاں اسے رحمت اللہ خان اور عمر عرف سوکی آپ دو نامعلوم ساتھیوں کے ہمراہ ساتھ لے گئے اور رات بھر جنسی ہوس کا نشانہ بناتے رہے ۔
اسلام آباد سے مزید