• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سول لائن، کم سن بچی سے زیادتی کا ملزم گرفتار

کراچی( اسٹاف رپورٹر )سول لائن پولیس نے کم سن بچی کے ساتھ زیادتی کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا۔پولیس کے مطابق ملزم کی شناخت 51 سالہ محمد اقبال ولد منیر احمد کے نام سے ہوئی ہے۔ملزم پیشے کے اعتبار سے کارپنٹر ہے۔ متاثرہ بچی کی عمر 6 سال ہے جس کے ساتھ ملزم نے زیادتی کی۔ملزم کے خلاف مقدمہ نمبر 174/2025بجرم دفعہ 376/511/34تعزیراتِ پاکستان تھانہ سول لائن میں درج کرلیا گیا ہے ۔ملزم کو مزید تفتیش کے لئے انویسٹیگیشن حکام کے حوالے کر دیا گیا ہے۔

ملک بھر سے سے مزید