• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سینیٹ کمیٹی بارٹر ٹریڈ کے نئے ایس آر او میں خامیوں پر وزارت تجارت پر برہم

اسلام آباد ( رپورٹ، تنویر ہاشمی) بادینی بارڈر کی 10 ماہ بعد بندش کے معاملے پر متعلقہ اداروں کے حکام اور چیف سیکریٹری بلوچستان طلب۔ سینٹ کی قائمہ کمیٹی تجارت  میں طلب،قائمہ کمیٹی نے بارٹرٹریڈ کے معاملے پر نئے ترمیم شدہ مجوزہ ایس آراو میں بڑے پیمانےپر خامیوں پر شدید برہمی کا اظہار کیا اور وزارت تجارت کے حکام کی اہلیت پر سوالات اٹھا دیئے ۔

ملک بھر سے سے مزید