• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میجر عزیز بھٹی شہید کی بے مثال جرات لازوال قربانی ہمیشہ مشعل راہ رہے گی، اسپیکر

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے قومی ہیرو میجر راجہ عزیز بھٹی شہید (نشان حیدر) کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی بے مثال جرات اور لازوال قربانی ہمیشہ قوم کے لیے مشعل راہ رہے گی۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے میجر راجہ عزیز بھٹی شہید (نشان حیدر ) کی برسی کے موقع پر کیا ۔

ملک بھر سے سے مزید