• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قائد آباد آغا ٹاؤن میں گھر کے اندر آپسی جھگڑے میں خاتون جاں بحق

کراچی (اسٹاف رپورٹر) قائد آبادآغا ٹاؤن میںگھر کے اندر آپسی جھگڑے میں خاتون جاں بحق ہو گئی۔پولیس نے بتایا کہ واقعہ گھر کے اندر پیش آیا جہاںرشتہ داروں کے درمیان جھگڑا ہوا۔اس دوران تشدد سے 40سالہ منظورہ زوجہ نذیر شدید زخمی ہوگئی جسے جناح اسپتال منتقل کیا گیا جو کہ دوران علاج دم توڑگئی۔ پولیس نے خاتون کے قتل میں ملوث اسکے پانچ رشتہ داروں کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا ہے ۔

ملک بھر سے سے مزید