بچو! دنیا میں ایسے خوبصورت مقامات کی کوئی کمی نہیں جو دیکھنے والوں کو اپنے سحر میں جکڑلیتے ہیں۔ اس ہفتے چند ایسے مقامات کی تصاویر ملاحظہ کریں، جنہیں دیکھ کر آپ کاضرور وہاں جانے کو جی چاہے گا۔
نیدرلینڈ میں نرگس کے پھولوں کاکھیت، الاسکا میں بنا برف کا غار، چین کے شہر پنجن میں سرخ ساحل، جرمنی کا سیاہ جنگل، چین میں چائے کی پتیوں کا کھیت، میکسیکو میں کرسٹل کی کان جاپان کا ہیٹاچی سی سائیڈ پارک۔ یہ دیکھ کر جی خوش ہو جائے گا۔