• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر) نیشنل یوتھ گیمز اور پرائم منسٹر یوتھ ڈیولپمنٹ انٹرڈویژن باکسنگ لیگ کی تیاری کیلئے مینز اینڈ ویمنز باکسرز کی ٹریننگ کا سلسلہ جاری ہے۔ ککری گراؤنڈ اسپورٹس کمپلیکس میںکوچز جاوید جان، عدنان بابا اور محترمہ سمیہ رفیق ٹریننگ دے رہے ہیں۔
اسپورٹس سے مزید