• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہاکی فیڈریشن نے ٹریننگ پلان پی ایس بی کو بھیج دیا

کراچی ( نصر اقبال/ اسٹاف رپورٹر) پاکستان ہاکی فیڈریشن نے پرو ہاکی لیگ کی تیاریوں کے لئے پاکستان اسپور ٹس بورڈ کو اپنا پلان بھیج دیا ہے جس میں ڈھاکا میں دسمبر میں ورلڈکپ رسائی راؤنڈ کے لئے بنگلہ دیش کے ساتھ میچوں کا پلان بھی شامل ہے ۔ منظوری کے بعد قومی ہاکی کیمپ کا اعلان کیا جائے گا۔ دوسری جانب پاکستان ہاکی ٹیم کے ہیڈ کوچ طاہر زمان نے کہا ہے کہ قومی ٹیم کوا سٹرنتھ اینڈ کنڈیشنگ اور گول کیپنگ کیلئے غیر ملکی ماہر کوچز کی ضرورت ہے، ان شعبوں میں بہت کام کرنے کی ضرورت ہے، پرو ہاکی لیگ آسان ٹورنامنٹ نہیں ۔
اسپورٹس سے مزید