• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان باسکٹ بال ایونٹ میں حصہ لیگا

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن نے چین میں کھیلی جانیوالی سمارانچ کپ ایشین باسکٹ بال ماسٹرز انویٹیشنل ٹورنامنٹ کیلئے انڈر-14 اسکواڈ شارٹ لسٹ کر لیا۔ حتمی اسکواڈ کا اعلان ٹریننگ کیمپ کے اختتام پر کیا جائے گا۔
اسپورٹس سے مزید