• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سابق برطانوی ہیوی ویٹ باکسر چل بسے

لندن(جنگ نیوز) سابق ورلڈ چیمپئن برطانوی باکسر رکی ہیٹن انتقال کرگئے۔برطانوی میڈیا کے مطابق 46 سالہ رکی ہیٹن مانچسٹر میں اپنے گھر میں مردہ پائےگئے، پولیس نے رکی ہیٹن کی موت کو مشکوک قرار نہیں دیا ہے۔سابق ورلڈ چیمپئن برطانوی باکسر رکی ہیٹن نے 2012 میں انٹرنیشنل مقابلوں سے ریٹائرمنٹ لے لی تھی۔ انہوں نے اپنےکریئر میں 48 مقابلوں میں سے 45 میں کامیابی حاصل کی۔
اسپورٹس سے مزید