• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جمہوریت کا عالمی دن آج منایا جا ئیگا

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر) پاکستان سمیت دنیا بھرمیں جمہوریت کا عالمی دن آج 15ستمبر کومنایا جا رہا ہے، اس موقع پر پاکستان سمیت تمام جمہوری ملکوں میں عوامی حکمرانی کو فروغ دینے کے عزم کااظہار کیا جارہا ہے۔، یہ دن دو ہزار سات میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں پاس کردہ متفقہ قرارداد کے تحت دنیا بھر میں پندرہ ستمبر کو منایا جاتا ہے۔اس دن کو منانے کا مقصد شہریوں کو اپنی خواہشات کا آزادانہ اظہاراورآزادی سے جینے کے حق کو فروغ دینا ہے۔
کوئٹہ سے مزید