• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سردار فتح محمد محمد حسنی سے تعزیت کا سلسلہ جاری

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)سابق وفاقی وزیر و سینیٹر سردار فتح محمد محمد حسنی ، میر محمد عارف محمد حسنی ، میر قادر بخش محمد حسنی کی ہمشیرہ ، سابق صوبائی مشیر سردارذادہ میر عمیر جان محمد حسنی کی پھوپھی ، میر حبیب الرحمٰن محمد حسنی ، میر مجیب الرحمٰن محمد حسنی کی خالہ سردار عطاء اللہ دہانی ، حاجی غلام سرور محمد حسنی کی کزن ، حاجی خان محمد حسنی کی اہلیہ کی وفات پر اتوار کو میر عبدالقدوس بزنجو ، سینیٹر سردار محمد عمر گورگیج ، صوبائی وزراء میر صادق عمرانی ، میر عاصم کرد گیلو ، نسیم الرحمٰن ملاخیل ، ایم پی ایز میر عبید گورگیج ، ولی محمد نورزئی ، علی مدد جتک ، زرین مگسی ، انجیبئر زمرک اچکزئی ، ایم این اے ملک شاہ گورگیج ، سابق صوبائی وزیر نواب محمد خان شاہوانی ، سردار کمال بنگلزئی ، سردار جاوید لہڑی ، سردار ادریس بڑیچ ، عبدالرحیم مینگل ، فوکل پرسن سید اقبال شاہ ، نوابزادہ گہرام بگٹی ، میر شفیق الرحمٰن مینگل ، ریاض شاہوانی ، حاجی خان محمد ، سردار باز محمد کھیتران ، دولت لہڑی ، سردار شوکت ، سردار چنگیز ، رشید ناصر ، سردار سامی نوتانی ، بہروز ریکی ،سیکریٹری ذاہد سلیم، میر احمد خان ،سردار سردار عزیز ہارونی، شاہجہان گجر، اختر بلوچ، راشد شکیل، رفیق سجاد زہری سمیت بڑی تعداد میں سیاسی و سماجی رہنماوں قبائلی عمائدین ، بیورو کریٹس ، ڈاکٹروں ، وکلاء سمیت دیگر مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والوں نے ان کی رہاشگاہ محمد حسنی ہاوس جاکر تعزیت و فاتحہ خوانی کی۔
کوئٹہ سے مزید