کوئٹہ (پ ر)تحریک انصاف ضلع کوئٹہ کےصدر زین العابدین خلجی نے پشتونخوانیشنل عوامی پارٹی کی جانب سے 17ستمبر کو عوامی مسائل بیروز گاری مہنگائی لاقانونیت لوڈشیڈنگ صاف پانی کی عدم فراہمی تعلیم اور صحت سہولتوں کے فقدان پر ہونے والے احتجاجی جلسہ عام کی حمایت کا اعلان کیا ہے ۔