• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیراعلیٰ نے غزالہ گولہ کی عیادت کی

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کراچی میں بلوچستان اسمبلی کی ڈپٹی اسپیکر غزالہ گولہ کی عیادت کی ، وزیراعلیٰ نے ڈپٹی اسپیکر کی خیریت دریافت کی اور ان کی جلد صحتیابی کے لیے نیک تمنا کا اظہار کیا ۔ اس موقع پر سردار کوہیار خان ڈومکی اور زرک خان مندوخیل بھی موجود تھے ، جنہوں نے ڈپٹی اسپیکر کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ۔
کوئٹہ سے مزید