ملتان (سٹاف رپورٹر)تھانہ گلگشت کے علاقہ سے لڑکی کو اغواکرلیا گیا پولیس نے مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کردیں پولیس کو فوزیہ بی بی نے اطلاع دی کہ گھر والے کام کے سلسلے میں گھر سے باہر گئے ہوئے تھے جب واپس آئے تو اسکی بیٹی موجود نہ تھی جسے ملزمان اغوا کرکے لے گئے۔