ملتان (سٹاف رپورٹر)پولیس تھانہ بی زیڈ نے جھوٹی اطلاعات دینے کے الزام میں دو افراد کے خلاف مقدمات درج کرلیے،تفصیلات کے مطابق پولیس تھانہ بی زیڈ کو صفدر اور ایک نامعلوم شخص نے اغوا بارے اطلاع دی ،پولیس نے موقع پرپہنچ کر ملاحظہ کیا تو اطلاع جھوٹی پائی گئی جس پر دونوں کے خلاف مقدمات درج کرلیے گئے۔