• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بجلی کمپنیوں کی نجکاری کے مجوزہ منصوبے کیخلاف ملازمین کا احتجاج کا اعلان

اسلام آباد ( اپنے نامہ نگار سے ) آئیسکو اور بجلی کی دیگر منافع بخش کمپنیوں کی نجکاری کے مجوزہ حکومتی منصوبے کے خلاف واپڈا کے ڈیڑھ لاکھ ملازمین کی نمائندہ تنظیم آل پاکستان واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک ورکرز یونین سی بی اے نے بھرپور احتجاج اور وفاقی دارالحکومت میں بڑے احتجاجی مظاہرے کا اعلان کیا ہے اور کہا ہے کہ اس حوالے سے تمام تیاریاں مکمل کر لی ہیں۔
اسلام آباد سے مزید