• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ویٹرنری انٹرن شپ پروگرام کی آخری تاریخ میں دوسری مرتبہ توسیع

راولپنڈی ( اپنے رپورٹرسے) لائیو سٹاک کے شعبہ کی بہتری کیلئے ویٹرنری انٹرن شپ پروگرام کی آخری تاریخ میں دوسری مرتبہ توسیع کردی گئی ہے۔ اب درخواستوں کی وصولی 20 ستمبر تک ہوگی۔ ویٹرنری گریجویٹس کیلئے ماہانہ وظیفہ ساٹھ ہزار روپے جبکہ پیرا ویٹس کیلئے ما ہانہ وظیفہ چالیس ہزار روپے رکھا گیا ہے۔
اسلام آباد سے مزید