راولپنڈی(اپنے رپورٹر سے)محمد ظہور بھٹی صدرفلور ڈیلرز ایسوسی ایشن روالپنڈی اسلام آبادکو پنجاب فلور ڈیلرز ایسوسی ایشن کا صدر منتخب کرلیا گیا ہے۔ظہور بھٹی نے کہا کہ نئی زمہ داریاں اچھے طریقے سے نبھانے کی کوشش کروں گا ۔انہوں نے لاہور ڈیلرز ایسوسی ایشن کے صدر حفیظ ،فاروق بٹ،احمد بٹ ،رانا افضل کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ فلور ڈیلرز کے مسائل کے حل کیلئے تمام صلاحتیں بروئے کار لائیں گے۔