اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار)تھانہ کہوٹہ پولیس کے خلاف درخواست دینے والا واجد عرف شمی، سکنہ بڑالہ داخلی نارہ تحصیل کہوٹ پولیس کے ہتھے چڑھ گیا ، جس کے بارے کہا جا رہا ہے کہ تھانہ کلرسیداں اور تھانہ کہوٹہ کی حدود میں ڈکیتی کی متعدد وارداتوں میں ملوث رہا۔ذرائع کے مطابق معطل پولیس اہلکاروں کے ساتھ مل کر بے گناہ شہریوں کو جعلی مقدمات میں پھنسانے کا بھی انکشاف ہوا ہے ۔