راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)اسلام آباد پولیس نے سنگین جر ائم میں ملو ث 25اشتہا ری مجرمان سمیت42جر ائم پیشہ عناصر کوگرفتار کرلیا، تھانہ آبپارہ، تھا نہ شالیمار، تھا نہ تر نول، تھا نہ سنگجانی، تھا نہ سبزی منڈی، تھا نہ کھنہ، تھا نہ کرپا، تھانہ ہمک اور تھا نہ شہزاد ٹا ؤن پولیس ٹیموں نے17 ملزمان کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے،2 کلو 637گر ام آ ئس، 2 کلو 270گرام ہیر وئن، 1200گر ام چرس، 15بو تلیں شراب، مختلف بور کے چھ پستول معہ ایمونیشن اور خنجر برآمد کرلیا، گرفتارملزمان کے خلاف مقدمات درج کرکے تفتیش کردی گئی جبکہ مجرمان اشتہاری اور عدالتی مفروروں کی گرفتار ی کے لئے چلائی جانے والی خصوصی مہم کے دوران25 مجرمان کی گرفتار ی بھی عمل میں لائی گئی۔