• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کرار حسین کو شیعہ علماء کونسل شمالی پنجاب کا صوبائی معاون منتخب ہونے پر خیرم مقدم

راولپنڈی(جنگ نیوز)کرار حسین المعروف سید حاکم شاہ کو شیعہ علماء کونسل شمالی پنجاب کا صوبائی معاون منتخب ہونے پر ڈاکٹر مولانا عمران حیدری،عباس شیرازی،کمیل عباس ،نیئر عباس و دیگر نے خیر مقدم کیا۔
اسلام آباد سے مزید