• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹک ٹاکر ثنا یوسف قتل کیس،ملزم پر 20ستمبر کو فردِ جرم عائد کی جائیگی

اسلام آباد(جنگ رپورٹر)یڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد افضل مجوکہ نے ٹک ٹاکر ثنا یوسف قتل کیس میں ملزم پر فردِ جرم عائد کرنے کے لیے 20 ستمبر کی تاریخ مقرر کر دی ۔
اسلام آباد سے مزید