• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجاب فوڈ اتھارٹی نے 210 لیٹر ملاوٹی دودھ تلف کر دیا

راولپنڈی (اپنے رپورٹرسے)پنجاب فوڈ اتھارٹی مری نے لوئر ٹوپہ اور لوئر مال میں موجود دودھ کی دوکانوں کے سیمپل فیل ہونے پر تین دوکانوں کو بند اور 210 لیٹر ملاوٹی دودھ کو تلف کردیا۔ ترجمان کے مطابق دوکانداروں کے خلاف ایف آئی آر درج کروا دی گئی ہے۔ دودھ میں خشک پاوڈر اور ویجیٹیبل آئل کی ملاوٹ پائی گئی۔
اسلام آباد سے مزید